Advertisement

اسلامک گیمز:قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ترکی میں جاری مقابلوں میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 13th 2022, 3:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلامک گیمز:قومی ایتھلیٹ  ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

تفصیلات کے مطابق قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے 88.55 کی جیولن تھرو پھینک کر اسلامک گیمز کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا ہے۔

ترکی میں جاری مقابلوں میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی پہلی باری میں  79.40 میٹر جب کہ دوسری باری میں 88.55 میٹر کی تھرو پھینکی۔

انہوں نے تیسری باری میں 75.50 میٹر، چوتھی باری میں 82.40 میٹر جب کہ  آخری باری میں 83.33 میٹر کی تھرو لگا کر چھ دنوں میں دوسرا گولڈ میڈل اپنے نام کی۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 9 hours ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 9 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 4 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا