شہباز گل کی مقدمہ خارج کرنے کی درخواست، اسلام آباد ہائی کورٹ میں کل سماعت ہو گی
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اپنے خلاف درج مقدمہ خارج کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی، کل سماعت ہو گی۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 15 2022، 9:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

شہباز گل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف بدنیتی پر مبنی اور خلاف قانون مقدمہ درج کیا گیا،پولیس نے محض حکومت وقت سے وفاداری دکھانے کیلئے پرچہ کاٹا۔
مقدمہ محض حکومت کے سیاسی ایجنڈے کی تسکین کیلئے درج کیا گیا ہے اورظلم سے پناہ لینے کیلئے ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکٹانے کے سوا چارہ نہیں۔
شہباز گل نے استدعا کی کہ عدالت اخراج مقدمہ کی درخواست منظور کرے اور ان کے خلاف درج ایف آئی آر کالعدم قرار دی جائے۔
دوسری طرف شہباز گل کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کریں گے۔

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 3 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 3 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 4 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






