پاکستان بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقارکا متحدہ عرب امارات کا دورہ، دبئی بندرگاہ پہنچنے پر یو اے ای کی بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے جہاز کا استقبال کیا۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 17 2022، 4:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ جہاز کے کمانڈنگ آفیسر کی میزبان حکام سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کےسلسلے میں پی این ایس ذوالفقار پرپرچم کشائی تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا، یو اے ای کےدورے کے اختتام پر دونوں ملکوں کی افواج نے بحری مشق میں حصہ لیا۔
ترجمان پاک بحریہ نے کہا کہ اس دورے اور بحری مشق میں شرکت سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید فروغ ملے گا۔

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 2 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 3 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 2 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 15 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






