میاں صاحب علاج کرا کے آئیں فیصلہ ان کا اور ڈاکٹرز کا ہے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہمیاں صاحب علاج کی غرض سے گئے تھے ۔علاج کرا کے آئیں فیصلہ ان کا اور ان کے ڈاکٹرز کا ہے۔


ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی 4سال حکومت رہی ہے۔عمران خان جو قرضہ لیے ہیں اس کا حساب دے دیں۔ہم اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کا حساب دے رہے ہیں ۔
تیل کی قیمتوں سے متعلق انہوں نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت اوگرا طے کرتا ہے۔حکومت نے تیل پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا ہے۔تیل کی قیمت بڑھانے یا کم کرنے کا نظام ہے۔اس کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
یہ گزشتہ 30سالوں سے نظام چلا آرہا ہے۔دنیا میں قیمت کو بڑھنے کو سامنے رکھ کر قیمت کا تعین کیا جاتا ہے۔کے الیکٹرک پچھلے تین سال بجلی کو چلا رہے ہیں۔حکومت کے الیکٹرک پر بوجھ نہیں ڈالتی۔
ان کا کہنا ہے کہ شارٹ ٹرم سے کچھ نہیں ہوتا لانگ ٹرم اقدامات کرنے ہوں گے۔کے الیکٹرک کے ساتھ معاملات چل رہے ہیں۔4سال کی غفلت کا اثر عوام پر کچھ عرصہ رہے گا۔

معروف مذہبی شخصیت حضرت مولانا قاری مفتاح اللہ انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

سونا مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تو لہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کی پالیسیوں اور صوبائی حکومت کی نالائقی کی وجہ سے خیبرپختونخوا جل رہا ہے،طلال چوہدری
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لیے ڈیووس روانہ
- 5 گھنٹے قبل
لاہو ر میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین،مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
- 4 گھنٹے قبل

گُل پلازہ کے دو فلور کلیئر، اموات 27 ہوگئیں، 85 لاپتہ افرادکی تلاش جاری
- 5 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ علامہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
- 5 گھنٹے قبل

سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- 28 منٹ قبل

افغانستان سے دہشت گردوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے،وزیراعظم
- 5 گھنٹے قبل

لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی تحقیق کے شعبے میں پہلی وومن یونیورسٹی بن گئی
- 5 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
- 5 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ،امریکی جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع
- 5 گھنٹے قبل





.webp&w=3840&q=75)



