Advertisement
ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے نئے ویڈیو فیچر کی آزمائش شروع کردی

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر جلد ایک نئے فیچر کو اپنی ایپلی کیشن میں شامل کرنے جار ہا ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹوئٹر کی ٹائم لائن پر ہی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 1 2021، 8:43 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

مقامی میڈیا کے مطابق  مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر جلد ایک نئے فیچر کو اپنی ایپلی کیشن میں شامل کرنے جار ہا ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین ٹوئٹر کی ٹائم لائن پر  ہی یوٹیوب ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔

اس فیچر کے بعد  یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کیلئے ٹوئٹر صارفین کو الگ سے یوٹیوب ایپ پر ری ڈائریکٹ نہیں کیا جائے گا اور  اس سے صارفین کے لیے ٹوئٹر پر ویڈیو دیکھنا بہت آسان ہوگا۔

فی الحال  ٹوئٹر کے نئے فیچر کا تجربہ  امریکا ، جاپان ، کینیڈا اور سعودی عرب میں کیا جارہا ہے۔

ٹوئٹر انتظامیہ کے ترجمان کے مطابق  چار ہفتوں کے لیے نئے فیچر کی جانچ کی جائے گی اور نتائج کی بنیاد پر ، اس کو لانچ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ  ٹوئٹر نے گزشتہ دنوں  ٹوئٹر سپورٹ نامی ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے بتایا تھا کہ  ٹوئٹر اپنے اینڈرائیڈ اور آئی اوایس صارفین کے لیے دو نئے فیچرز کی آزمائش کررہی ہے جس کے تحت صارفین اپنے ٹوئٹر ٹائم لائن پر اب   آدھی کے بجائے مکمل تصویر دیکھ سکیں گے جب کہ دوسرا فیچر 4k امیج بھی سپورٹ کرسکے گا۔

Advertisement
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات

  • 2 دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

  • 6 گھنٹے قبل
امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی

  • 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

  • 6 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی

  • ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی

  • 6 گھنٹے قبل
عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی

  • ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا

  • 7 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک

  • 3 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی

  • 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز

  • ایک دن قبل
Advertisement