Advertisement
پاکستان

سندھ میں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے بارشوں کے پیشِ نظر 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2022, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ میں 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظر کی گئی ہیں، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔

واضح رہے کہ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق وسطی بھارت میں موجود مون سون سسٹم سندھ پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے جس کے نتیجے میں 24 اور 25 اگست کو کراچی میں بادل برس سکتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان رہے گا جبکہ بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی اضلاع میں بھی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

Advertisement
پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم

  • 2 hours ago
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • a day ago
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 18 hours ago
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • a day ago
آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور

  • 4 hours ago
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • a day ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا

  • 3 hours ago
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • a day ago
Advertisement