اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے میجر جنرل محمد انیق الرحمان ملک کو ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس تعینات کردیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2022, 4:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے میجرجنرل محمد انیق الرحمان ملک کی بطور ڈی جی اے این ایف تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے میجرجنرل محمد انیق الرحمان ملک کی تعیناتی کی منظوری دی تھی۔

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- 3 hours ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- 4 hours ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- a day ago

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- a day ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 days ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- 4 hours ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- a day ago
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے



