کراچی:محکمہ تعلیم سندھ نے بارشوں کے پیشِ نظر 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2022, 4:22 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ نے 24 اور 25 اگست کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تعطیل بارشوں کے پیش نظر کی گئی ہیں، فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔
واضح رہے کہ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق وسطی بھارت میں موجود مون سون سسٹم سندھ پر بھی اثر انداز ہو سکتا ہے جس کے نتیجے میں 24 اور 25 اگست کو کراچی میں بادل برس سکتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان رہے گا جبکہ بلوچستان کے شمال مشرقی اور جنوبی اضلاع میں بھی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 17 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 20 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 19 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






