لاہور:رہنما مسلم لیگ ن مریم نواز نے مخیر حضرات سے درخواست کی ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2022, 4:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر راجن پور میں سیلاب زدگان کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں خود جا رہی ہوں ان کے پاس، انہوں نے تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست بھی کی کہ مصیبت میں مبتلا اللہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔
راجن پور کی یہ تصاویر دیکھ کر دل تڑپ گیا۔ خود جا رہی ہوں ان کے پاس انشاءاللّہ۔ تمام حکومتوں اور مخیر حضرات سے درخواست ہے کہ مصیبت میں مبتلا اللّہ کی مخلوق کی خبر گیری کریں۔ شکریہ pic.twitter.com/C6R5g1A9zS
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 23, 2022

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





