Advertisement
پاکستان

عالمی ادارے تک بول اُٹھے پر اپنے خاموش ہیں:حماد اظہر

لاہور:سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ عدالتوں کی ناک تلے شہریوں پر تشدد ہو رہا ہےپر پھر بھی پولیس ریمانڈ دیا جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2022, 5:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی ادارے تک بول اُٹھے پر اپنے خاموش ہیں:حماد اظہر

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف حماد اظہر نے کہا کہ عدالتوں کی ناک تلے شہریوں پر تشدد ہو رہا پر پھر بھی پولیس ریمانڈ دیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کھلے عام میڈیا کی آوازبندی ہو رہی ہے،کوئی روکنے والا نہیں، جعلی دہشت گردی کے پرچوں کے ڈھیر لگ گئے ہیں پر کوئی نوٹس نہیں لیا جا رہا۔

سابق وفاقی وزیر کا اپنے ٹوئیٹ میں مزید کہنا تھا کہ عالمی ادارے تک بول اُٹھے ہیں پر اپنے خاموش ہیں، درحقیقت یہی توہین عدالت ہے۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 19 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا