اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی انتخابات سے پہلے ہوگی،واپسی کی تاریخ وہ خود دیں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف مقدمہ کو حکومتی اتحاد نے بھی سراہا ہے، عمران خان کے بیان کو ججز نے سنا اور فیصلہ کیا یہ توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے، توہین عدالت کیس میں عمران خان کے بچنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی نے معافی مانگی تھی، نہال ہاشمی نے معافی مانگنے سے پہلے کہا تھا ہمارا مقصد عدالت کی توہین کرنا نہیں تھا لیکن نہال ہاشمی کے اس مؤقف کو تسلیم نہیں کیا گیا تھا،عمران خان کا بیان خاتون جج کو کام سے روکنے کے مترادف ہے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے الفاظ بڑے واضح ہیں، عمران خان نے خاتون جج کا نام بھی پورا نہیں لیا، میرے لیے عمران خان ایک فتنہ ہے جو قوم کو تقسیم کر رہا ہے، یہ فتنہ دہشتگری سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔
چیمپئنزٹرافی: بھارت کٹ پرپاکستان کا نام لکھنے پررضامند ہو گیا
- 14 گھنٹے قبل
لاس اینجلس کے شمال میں کاسٹائک لیک کے قریب جنگلات میں نئی آگ لگ گئی
- ایک گھنٹہ قبل
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی قطر کے دارالحکومت میں حماس کی قیادت سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے بھمبر آزاد کشمیر میں دانش سکول سسٹم کا سنگ بنیاد رکھ دیا
- 15 گھنٹے قبل
حکومت نے 7 دن میں جواب نہ دیا گیا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہوگی، بیرسٹر علی ظفر
- 17 گھنٹے قبل
ٹرمپ کے صدر بنتے ہی میکسیکو بارڈرپر اضافی ہیلی کاپٹر اور جاسوسی فورس تعینات کرنےکا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان کے قونصل جنرل کی پاکستان بزنس کونسل دبئی کے اراکین سے ملاقات
- 12 گھنٹے قبل
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار
- 44 منٹ قبل
بالی وڈ اداکارسیف علی خان پر حملہ کرنے والا ملزم قومی سطح کا کھلاڑی نکلا
- 13 گھنٹے قبل
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو ریلیز کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
القادر ٹرسٹ کیس پاکستان کا بدعنوانی کا سب سے بڑا مقدمہ ہے، وزیر اطلاعات
- 15 گھنٹے قبل