Advertisement
پاکستان

شیخ رشید نے بجلی کے 200 یونٹ پررعایت کو بھونڈا مذاق قرار دیدیا 

اسلام آباد: سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی صارفین کو دیئے گئے ریلیف پر ردعمل دیتے ہوئے اسے بھونڈا مذاق قرار دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 26th 2022, 5:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شیخ رشید نے بجلی کے 200 یونٹ پررعایت کو بھونڈا مذاق قرار دیدیا 

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بجلی کے 200 یونٹ پر رعایت بھونڈا مذاق ہے، آئی ایم ایف ایجنڈے سے مفتاح تبدیل ہوگا اور شہباز گھر جائے گا۔

 انہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک فوج کی وجہ سے امداد دے رہے ہیں ،  شہباز شریف حکومت کو کوئی پھوٹی کوڑی دینے کے لیے تیار نہیں، سیلابی ریلا غریب کو ہی نہیں پی ڈی ایم کو بھی لے ڈوبے گا۔

 

سابق وزیرِ داخلہ نے کہا کہ ان کا ہر قدم عمران خان کو مضبوط اور مقبول بنا رہا ہے ، انتخابات میں تاخیرعمران خان کے حق میں ہے اور  یہ ن اور ش کی سیاست کو دفن کر دے گی ، ن لیگی لیڈر خود کہہ رہے ہیں حلقوں میں نہیں جاسکتے، نواز شریف اور آصف زرداری کی شرائط نہیں مانی گئی۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ  ستمبر اہم فیصلوں کا مہینہ ہے، ن سے ش بھی نکلے گی، پی ڈی ایم بھی ٹوٹے گی، الیکشن کی تاریخ بھی آئے گی۔

Advertisement
وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

  • 8 hours ago
ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

  • 7 hours ago
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 11 hours ago
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  • 7 hours ago
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 12 hours ago
عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

  • 8 hours ago
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

  • 10 hours ago
15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

  • 11 hours ago
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 10 hours ago
ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

  • 7 hours ago
ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

  • 7 hours ago
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

  • 11 hours ago
Advertisement