لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیراہتمام نیشنل ٹی 20 کپ 2022-23 کا آغاز کل (منگل سے )راولپنڈی میں ہو گا، خیبرپختونخوا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 29th 2022, 7:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پی سی بی کے مطابق ٹورنامنٹ دو مرحلوں میں کھیلا جائے گا ۔ ایونٹ کا پہلا مرحلہ 30 اگست منگل سے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم، راولپنڈی میں شروع ہو گا جو 7 ستمبر تک جاری رہے گا۔
پہلے مرحلے میں کل 16 میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ 10 ستمبر سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا جہاں فائنل سمیت 17 میچ کھیلے جائیں گے۔
ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں بلوچستان، سینٹرل پنجاب، خیبرپختونخوا، ناردرن، سندھ اور سدرن پنجاب شامل ہیں، خیبرپختونخوا کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 9 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 14 hours ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 14 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






