Advertisement
علاقائی

سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

سیہون شریف کے قریب  دریائے سندھ کے سیلابی پانی میں کشتی الٹنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 29 2022، 7:55 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیہون شریف: دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی،10 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق حادثے کی شکار کشتی میں 20سے زائد افراد سوار تھے۔7 افراد کو زندہ باہر نکالا گیا ہے۔ مزید 3 افراد کی تلاش  جاری ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث متاثرین نقل مکانی کر رہے تھے کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سیہون شریف منتقل کر دی گئیں ہیں۔ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد  کی شناخت ریشماں کھوکھر، ثمینہ کھوکھر، منظور کھوکھر، شبانہ راہپوٹو، فاروق کھوکھر، زبیدہ چنہ، شہزور چنہ، اقراء عمرانی، وکیلاں کھوکھر اور ریحان کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 دن قبل
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 دن قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • ایک دن قبل
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • ایک دن قبل
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث