سیہون شریف کے قریب دریائے سندھ کے سیلابی پانی میں کشتی الٹنے سے10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 29th 2022, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پولیس کے مطابق حادثے کی شکار کشتی میں 20سے زائد افراد سوار تھے۔7 افراد کو زندہ باہر نکالا گیا ہے۔ مزید 3 افراد کی تلاش جاری ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب کے باعث متاثرین نقل مکانی کر رہے تھے کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سیہون شریف منتقل کر دی گئیں ہیں۔ جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت ریشماں کھوکھر، ثمینہ کھوکھر، منظور کھوکھر، شبانہ راہپوٹو، فاروق کھوکھر، زبیدہ چنہ، شہزور چنہ، اقراء عمرانی، وکیلاں کھوکھر اور ریحان کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 10 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 15 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







