Advertisement
پاکستان

سیلاب متاثرین کو مزید امداد کی بات کروں گا، عمران خان

اجن پور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو مزید امداد کے معاملے پر بات کروں گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 3rd 2022, 9:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیلاب متاثرین کو مزید امداد کی بات کروں گا، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے روجھان میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیلاب سے ملک بھر میں تباہی ہوئی ہے تاہم سیلاب سے کتنا نقصان ہوا ؟ یہ ڈیٹا اکٹھا کرنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اے کو نقصانات کا ڈیٹا اکھٹا کرنا چاہیے۔ ہزاروں ایکڑ زمین اس وقت پانی میں ڈوبی ہوئی ہے اور سیلاب متاثرین کو مزید امداد کے معاملے پر بات کروں گا۔

عمران خان نے کہا کہ ہر جگہ سیلاب سے متاثر ہے اور سیلاب ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے اس لیے مل کر ہی مشکل سے نمٹیں گے۔ ہمیں ڈیموں کی ضرورت ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مچھر دانیاں فراہم کی جائیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنے نمائندوں سے کہتا ہوں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جائیں کیونکہ اس وقت سیلاب متاثرین کو مدد کی ضرورت ہے۔

Advertisement
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 12 گھنٹے قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 11 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو