Advertisement

پاک بھارت میچ:فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ان فٹ ہوگئے

ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی بھی ان فٹ ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 3rd 2022, 10:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک بھارت میچ:فاسٹ بولر شاہنواز دھانی  ان فٹ ہوگئے

ٹیم منیجمنٹ کے مطابق شاہنواز دھانی ان فٹ ہوکر بھارت کے خلاف میچ سے باہر ہوگئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شاہنواز دھانی کو ممکنہ طور پر سائیڈ اسٹرین ہے اور اگلے دو روز میں میڈیکل ٹیم ان کی انجری کا جائزہ لے گی جبکہ انجری کا جائزہ لینے کے بعد ان کی مزید دستیابی کا فیصلہ ہوگا۔

ترجمان کے مطابق شاہنواز دھانی ہانگ کانگ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ محمد وسیم جونیئر اورشاہین شاہ آفریدی  بھی گھٹنے کی انجری کے باعث ایشیا کپ سے باہر ہوئے۔

محمد حسنین اور حسن علی کو ان کے متبادل کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا اور بھارت کے خلاف میچ میں حسن علی اور محمد حسنین میں سے ایک کو موقع ملے گا۔

خیال رہے کہ قومی ٹیم ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں کل روایتی حریف بھارت سے میچ کھیلے گی۔

Advertisement
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 4 دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 6 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 5 دن قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • 6 گھنٹے قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 4 دن قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت