Advertisement

ایشیاکپ سپرفور مرحلہ : سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Sep 3rd 2022, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایشیاکپ سپرفور مرحلہ : سری لنکا نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کےکپتان نے ٹاس جیت کر افغان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

افغان ٹیم نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر  175 رنز بنائے۔

افغانستان کی جانب سے  رحمان اللہ گربز نے 84 اور ابراہیم زادران نے 40 رنز کی اننگز کھیلی، ان کے علاوہ نجیب اللہ زادران 17 اور حضرت اللہ زازئی  13 رنز  بنا کر آؤٹ ہوئے۔

سری لنکا کی جانب سے دلشان مدو شاناکا نے 2 کھلاڑیوں کو  آؤٹ کیا۔

سری لنکا نے 176 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں پورا کرلیا۔

سری لنکا کی جانب سے کوشل مینڈس 36 ، پاتھم نسانکا 35 اور دنوشکا گناتھیلاکا 33 رنز بنا کر نمایاں رہے، راجاپکسا 14 گیندوں پر 31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

افغانستان کی جانب سے مجیب الرحمان اور نوین الحق نے 2 ،2 وکٹیں حاصل کیں۔

خیال رہےکہ ایشیا کپ کےگروپ مرحلےکے بعد سپر فور مرحلے میں بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

ایونٹ کا فائنل 11 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائےگا۔

Advertisement
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: عام آدمی آرمی ڈسپلن میں آتا ہے یا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

سویلینز کا ملٹری ٹرائل: عام آدمی آرمی ڈسپلن میں آتا ہے یا نہیں، جسٹس جمال مندوخیل

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

پاکستان کا مقامی سطح پر تیار کردہ ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان

  • 9 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد  موٹرویز مختلف مقامات سے بند

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند ، حد موٹرویز مختلف مقامات سے بند

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے اگلا الیکشن لڑنے کے لیے فنڈنگ شروع کردی

وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے اگلا الیکشن لڑنے کے لیے فنڈنگ شروع کردی

  • 10 گھنٹے قبل
لاپتہ افراد کے کیسز نے ہلا کر رکھ دیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ

لاپتہ افراد کے کیسز نے ہلا کر رکھ دیا، چیف جسٹس سپریم کورٹ

  • 8 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی  کوششیں  جاری، 24 افراد ہلاک

لاس اینجلس میں لگی آگ پر چھٹے روز بھی قابو پانے کی کوششیں جاری، 24 افراد ہلاک

  • 14 گھنٹے قبل
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونا کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

  • 11 گھنٹے قبل
پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، شیر افضل مروت کو ایک بار پھر شوکاز نوٹس جاری

  • 8 گھنٹے قبل
عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طےپا گیا

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طےپا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی  مختلف الزامات کے تحت بے دخل

7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانی مختلف الزامات کے تحت بے دخل

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement