Advertisement

پاکستان سپر لیگ کا گیارہویں ایڈیشن: افتتاحی تقریب اور میچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں 

ہماری پوری کوشش ہو گی کہ اس سیزن کے کچھ میچز پشاور اسٹیڈیم میں ہوں،سلمان نصیر

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Mar 3rd 2026, 7:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ کا گیارہویں ایڈیشن: افتتاحی تقریب اور میچ کی تفصیلات سامنے آ گئیں 

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے سی ای اوسلمان نصیر نے ٹیم سیالکوٹ سٹالینز کی ملکیت کی تبدیلی کے موقع پر پریس کانفرنس میں بتایا کہ پی ایس ایل کا افتتاح 26مارچ کو ہے اور افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور حیدرآباد کنگز مین کا مقابلہ ہو گا۔

سلمان نصیر کا کہنا تھا کہ میچز کا شیڈول چند دنوں میں جاری کر دیں گئے،اور مزید کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس دفعہ پشاور اسٹیڈیم میں بھی میچز ہوں، کچھ چیزیں ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سلمان نصیر نے پریس کانفرنس میں اوزی گروپ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اوزی گروپ نے جنوری کے دوسرے ہفتے اپنے مالی معاملا ت کلیئر کر دیے تھے۔

سلمان نصیر نے ملتان سلطان کے نئے مالک کے بارے میں کہا کہ گوہر شاہ جیسےنوجوان  اور پُرجوش لوگوں کا پی ایس ایل میں شامل ہونا خوشی کی بات ہے،اور ہم ان کے جذبے کو سراتے ہیں۔

سلمان نصیر کا پی ایس ایل کے فائنل کے بارے میں کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا فائنل میچ بیرون ملک اس سال ہو گا یا اگلے سال اس کا فیصلہ چند دنوں میں ہو جائے گا

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • ایک دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
Advertisement