Advertisement
پاکستان

عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پر 50، 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Sep 15th 2022, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

پی ٹی آئی کے جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے کیس کا فیصلہ جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پر 50،50 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق 10 وزرا اور مشیروں پر بھی 50،50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ واضح رہے کہ وکلاکی جانب سے دلائل مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے آج فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Advertisement
لاہور: غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم

  • ایک دن قبل
مون سون نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، محکمۂ صحت ڈینگی کے ممکنہ پھیلاؤ سے الرٹ

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی، خریداروں کے چہرے کھل اٹھے

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ڈیٹا سینٹر سکائی 47 قراقرم ون کا افتتاح کر دیا

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتوں کا دو کم سن بچوں پر حملہ، دونوں شدید زخمی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان

وزیراعظم کا لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو ''فور اسٹار جنرل''کے عہدے پر ترقی دینے کااعلان

  • ایک دن قبل
2027 میں 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیےپاکستان انگلینڈ کا دورہ کرے گا

2027 میں 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیےپاکستان انگلینڈ کا دورہ کرے گا

  • 2 دن قبل
پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

پنجاب میں جدید زرعی آلات کی مقامی تیاری کیلئے مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

  • ایک دن قبل
سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی

سعودی عرب کا دفاع، پاکستان کا دفاع ہے: طاہراشرفی

  • 2 دن قبل
بچوں کے پسندیدہ ڈرامہ 'عینک والا جن' کی نئے انداز میں واپسی 

ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت

ملک میں یومِ تکریمِ شہداء پر خطباتِ جمعہ میں قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت

  • ایک دن قبل
لیجنڈ گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا اپنی تدفین کے حوالے سے انکشاف