اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ مملکت کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورہ ازبکستان کے موقع پر(آج )جمعہ کو سمرقند میں مصروف دن گزاریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 16th 2022, 2:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کریں گے ، اس کے بعد وزیرِ اعظم چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات کے بعد وزیرِ اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹس میں شرکت کیلئے کانگرس سینٹر جائیں گے ۔ وزیرِ اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان سے خطاب بھی کریں گے۔
بعد ازاں وزیرِ اعظم قزاقستان کے صدر قاسم جو مارٹ توکایوف سے ملاقات کریں گے۔وزیرِ اعظم اپنے دورے کے اختتام سے پہلے امام بخاری کے مزار پر حاضری بھی دیں گے۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 27 minutes ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 22 minutes ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




