پشاور: جنوبی خیبر پختونخوا سے مزید ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔ رواں سال پاکستان سے رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 19 ہو گئی۔


ترجمان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق پولیو کے تصدیق ہونے والے 6 ماہ کے بچے کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے ۔ رواں سال 2 کیسز لکی مروت، 16 کیسز شمالی وزیرستان، ایک جنوبی وزیرستان سے رپورٹ ہوا ہے۔
خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس پر قابو پانا پاکستان پولیو پروگرام کی ترجیح ہے، نئی حکمت عملی کے تحت بچوں کو ٹیکوں کے ذریعے پولیو ویکسین دی جارہی ہے جو لوگوں کے لیے زیادہ قابل قبول ہے ۔ اس کے علاوہ ویکسین شدہ بچوں کو صابن دیا جارہا ہےاور ان علاقوں میں وائرس کی نگرانی کا نظام مزید مؤثر بنایا گیا ہے۔
ترجمان انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ سیلاب کے باعث صوبہ بلوچستان اور سندھ کے 23 اضلاع میں مہم نہیں ہوئی ، جبکہ اگست کی پولیو مہم میں 33 ملین بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے گئے ہیں۔
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 2 hours ago

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 hours ago

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 3 hours ago

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 4 hours ago

بابوسر ٹاپ: سرچ آپریشن جاری، لاپتا افراد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
- 4 hours ago

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر،ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل
- 5 hours ago

قیدیوں کو مضر صحت کھاناکھلانے کی خبروں کے حوالے سےمحکمہ جیل پنجاب کا مؤقف سامنے آ گیا
- 5 hours ago

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 4 hours ago

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 hours ago

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری ، سخت سیکیورٹی کے احکامات
- 6 hours ago

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 3 hours ago

بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے،کسی سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،بانی پی ٹی آئی
- 4 hours ago