Advertisement
تفریح

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے عارف مہدی حسن انتقال کر گئے

کراچی : شہنشاہِ غزل مہدی حسن خان کے بڑے صاحبزادے عارف مہدی حسن آج کراچی میں انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Apr 4th 2021, 12:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

خاندانی ذرائع  کے مطابق  عارف حسن کا انتقال ہائی بلڈ پریشر کے باعث ہوا، وہ طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ عصر ٹو ڈی بس کے اخری اسٹاپ انچولی بیس نمبر پر  ادا کی جائے گی جبکہ  تدفین محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں والد مہدی حسن کے پہلو  میں کی جائے گی۔

مرحوم عارف مہدی، مہدی حسن فاؤنڈیشن کے بانی صدر تھے، خود بھی ماہر طبلہ نواز تھے اور مختلف ورائٹی شوز آرگنائز کرتے تھے۔  عارف مہدی آخری ایام میں مہدی حسن کے لیے بڑے ٹریبیوٹ کی تیاریوں میں مصروف تھے، مرحوم اپنے والد مہدی حسن کے منیجر کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے تھے۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 5 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 منٹ قبل
Advertisement