اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کہانی دنیا کو سنانے کے لیے چند گھنٹے قبل نیویارک پہنچا ہوں۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ سیلاب سے ہونے والے ایک بڑے انسانی المیے کی غم اور درد کی کہانی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی اور دو طرفہ ملاقاتوں میں پاکستان کا مقدمہ پیش کروں گا ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو دنیا کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔
Reached NY a few hours ago to tell Pakistan's story to the world, a story of deep anguish & pain arising out of a massive human tragedy caused by floods. In my address at UNGA & bilateral meetings, I will present Pakistan's case on issues that call for world's immediate attention
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 20, 2022
واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف لندن سے نیویارک پہنچے ہیں جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔
قومی ٹیرف پالیسی صنعتی پیداوار میں اضافہ کرے گی:وزیراعظم
- 3 hours ago
کرغزستان کے صدر دوروزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچ گئے
- 2 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- 21 hours ago

بانی پی ٹی آئی مکمل صحت یاب ہیں، عظمیٰ خان کا جیل میں ملاقات کے بعد پہلا بیان آ گیا
- 20 hours ago
لاہور ہائی کورٹ نے انجینیئر محمد علی مرزا کی ضمانت منظور کرلی
- 2 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کیمبرین پٹرول مقابلے میں حصہ لینے والی ٹیم کی ملاقات
- 20 hours ago

سعودی شہزادہ عبد اللہ بن فہد بن عبد اللہ بن عبد العزیز بن مساعد انتقال کر گئے
- 19 hours ago

وزیراعظم کا سری لنکا میں طوفان سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس، متعلقہ اداروں کو بھرپور معاونت کی ہدایت
- 19 hours ago

پنجاب نے پتنگ بازی کی مشروط اجازت دے دی
- 3 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی
- 3 hours ago

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- a day ago

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- a day ago



.jpg&w=3840&q=75)




.webp&w=3840&q=75)
