شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پر فائرنگ کے تبادلے میں جعفر آباد کے 34 سالہ شہری نظر محمد شہید ہوگئے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ کی گئی دوتوئی کے علاقے میں دہشت گردوں نے افغان علاقے سے فوجیوں کو نشانہ بنایا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کےجوانوں کی بھرپورجوابی کارروائی سے دہشت گردوں کو بھاری جانی نقصان پہنچا ہے۔
ترجمان پاک فوج کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں جعفر آباد کے 34 سالہ شہری نظر محمد بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔
پاک فوج کی جانب سے دہشت گردوں کی جانب سے پاکستان مخالف سرگرمیوں کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے اور بہادرسپاہیوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- a day ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 3 hours ago
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- a few seconds ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 21 hours ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- a day ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- a day ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- an hour ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 21 hours ago



