گوجرانوالہ : گوجرانوالہ میں عدالت سے پیشی کے بعد واپس جاتے ہوئے دوبھائیوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 4th 2021, 1:29 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ، جب عدالت سے پیشی کے بعد واپس جاتے ہوئے دو بھائیوں کو قتل کردیا گیا ۔ موٹرسائیکل سوار ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی گلیاں سیل کردی گئیں ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مارکیٹیں بند ہونے کے باعث کوئی عینی شاہد نہیں مل سکا ۔ سی سی پی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا ۔
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3فیصد رہنے کا امکان،آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ جاری
- 15 hours ago
بجلی چوری کا معاملہ، گلوکار جواد احمد کو 13 لاکھ روپے جرمانہ
- 2 hours ago
وزیر اعلی مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
- an hour ago
امریکا: سپریم کورٹ کا ٹک ٹاک پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ
- an hour ago
مراکش کشتی حادثہ :وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے ٹیم تحقیقات کیلئے مراکش روانہ
- 2 hours ago
جامعہ اشرفیہ لاہور کا القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے کردار پر تشویش کا اظہار
- 3 hours ago
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات آگاہی مہم کا انعقاد
- 30 minutes ago
ملتان ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پہلی اننگزمیں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
- 2 hours ago
اردو زبان کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 70ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 2 hours ago
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں سیز فائر معاہدے کی منظوری دیدی
- an hour ago
صوبائی حکومت کا نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ
- 3 hours ago
پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار،سردی کی شدت میں اضافہ
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات