Advertisement
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ: 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

72 رکنی وفاقی کابینہ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 26 2022، 10:46 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد ہائیکورٹ: 72 رکنی وفاقی کابینہ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔

درخواست سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

درخواست گزار نے کہا کہ 72 رکنی کابینہ آئین کے آرٹیکل 92 کی شق ایک کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement