Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی سے اہم دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کااہم دہشتگردمارا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 4th 2021, 9:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران دہشتگردوں کی جانب سے شدید فائرنگ کی گئی۔

سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی مارا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد اشرف اللہ کالعدم ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن تھا ،اشرف اللہ ٹارگٹ کلنگ، سکیورٹی فورسز پر حملوں اوربھتہ خوری میں ملوث تھا۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 19 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا