لندن : برطانیہ میں آسٹرازینیکا کی کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بلڈ کلاٹ سے سات لوگ جاں بحق ہوگئے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں آسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین 18 ملین شہریوں کو لگائی گئی، جن میں سے 30 میں بلڈ کلاٹ بنے تھے، آسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین لگوانے کے بعد بلڈ کلاٹ سے سات ہلاکتیں ہوگئیں ۔برطانوی حکام نے بھی ویکسینیشن کے بعد بلڈ کلاٹ سے سات ہلاکتوں کی تصدیق کردی۔
ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بلڈ کلاٹ بننا اتفاقیہ ہے یا ویکسین کا سائیڈ ایفیکٹ ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا، آسٹرا زینیکا کی ویکسین کے فوائد اس سے ہونے والے نقصان سے کہیں زیادہ ہیں۔
واضح رہے کہ سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے پر فرانس، جرمنی،نیدرلینڈ، کینیڈا نے آسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال محدود کر دیا ہے۔جبکہ غیرمعمولی بلڈ کلاٹ بننے کی وجہ آسٹرا زینیکا کی ویکسین ہی ہے یا نہیں، تحقیقات شروع ہوگئیں ہیں ۔
گزشتہ ماہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ آکسفورڈ کی بنائی گئی کورونا ویکسین آسٹرازینکا کے استعمال کو نہ روکیں۔ ویکسین کے استعمال سے خون میں پھٹکیاں بننے کے کوئی ثبوت نہیں ہیں لہذا ویکسین کا استعمال جاری رکھنا چاہئے۔

شاہِ اردن کا دفاعی ادارے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشنز کا دورہ،پاک فوج کی مشق کا معائنہ کیا
- 14 hours ago

رائیونڈ: باراتیوں کو لیجانے والی بس ٹرالر سے ٹکرا گئی،5 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
- 15 hours ago

ججز کے استعفے پاکستان میں جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے لمحہ فکریہ ہیں، خواجہ سعد رفیق
- 8 minutes ago

سابق لیگی ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان انتقال کرگئے
- 14 hours ago

نصیرآباد : ریلوے ٹریک کو دھماکے سے اڑادیا گیا، جعفر ایکسپریس بال بال بچ گئی
- 14 hours ago

وفاقی آئینی عدالت کے مزید 2 ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- an hour ago

27 ویں ترمیم میں مثالی فیصلہ کیا، ملک کے استحکام کیلئے مزید ترامیم کرنا پڑی تو کریں گے، طلال چودھری
- 14 hours ago

پیٹرول پر لیوی میں ایک 60 پیسےفی لیٹرکا اضافہ
- 2 hours ago

آخری ونڈے: پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کر لی
- 13 hours ago

وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری آج ہو گی
- 2 hours ago

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 7 روز کی توسیع
- 2 hours ago

رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینوں کی شاندار بلے بازی بھارت اے کو 8 وکٹوں سے شکست
- 12 hours ago















