مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و نامزد وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کل رات کو ہم پہنچے ہیں اور ڈالر 10 روپے نیچے آ گیا ہے اس کا مطلب 1350 ارب روپے قرضے کم ہو گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 27 2022، 11:23 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ روپے کی قدر کا نیچے گرنا بہت بڑا چیلنج ہے، مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے،معیشت بہتر کرنے کیلئے پوری کوشش کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں بھی کوشش کی ہے، ن لیگ کا کریڈٹ ہے ڈالر کے فکس ریٹ کو مارکیٹ بیس کیا ہے۔
خیال رہے کہ اسحاق ڈار نے آج سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے، کل بطور وزیر خزانہ حلف اٹھائیں گے۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 19 گھنٹے قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 3 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 17 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 3 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 3 دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 17 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



