Advertisement

پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی

بنگلہ دیش میں جاری سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 سال قبل پر اپریل 4 2021، 12:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں جاری سہہ فریقی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈکرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 58 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 185 رنزبنائے۔ بدرمنیرنے نصف سینچری اسکور کی معین اسلم نے 33 رنزبنائے۔

186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 20 اوورزمیں 9 وکٹوں کے نقصان پر127 رنزبناسکی۔ روی نے 28 جبکہ پرکاش نے 26 رنزاسکورکئے، پاکستان کی جانب سے انیس جاویداور شاہ زیب حیدرنے 2دو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔

Advertisement
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 5 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 10 گھنٹے قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • ایک دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 6 گھنٹے قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 3 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے