سوات : سیاحتی وادی مالم جبہ سکی ریزارٹ کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سیاحتی مقام کو عوام کے لئے فری میں نہیں کھول سکتے۔

تفصیلات کے مطابق سیاحتی وادی مالم جبہ سکی ریزارٹ کو سیاحوں کے لئے بند کر دیا گیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد انٹری فیس نہیں لینا ممکن نہیں ہے، پرائیویٹ سیاحتی مقام کو عوام کے لئے فری میں نہیں کھول سکتے، مالم جبہ ریزارٹ میں چیئر لفٹ، زیپ لائن اور دیگر سیاحتی سرگرمیوں کو پوری طور بند کر دیا گیا اور انتظامیہ نے سیاحوں سے گزارش کی ہے کہ مالم جبہ ریزارٹ کو آنے کی زحمت نہ کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے مالم جبہ ریزورٹ کی بندش پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاحتی سیزن میں مالم جبہ ریزورٹ کا بند ہونا بدقسمتی ہے ، مالم جبہ ریزورٹ کی رمضان سے چند روز قبل بندش سے کئی سیاح متاثر ہوئے ہیں ، سیاحت کے فروغ کیلئے رکاوٹیں دور کرنا ضروری ہے۔
Unfortunate to see one of our best resorts close down at the peak of tourism season.
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) April 3, 2021
This upsets many people’s plans just days away from #Ramzan.. the last thing Pakistan’s booming tourism industry needs right now is disruptiveness. pic.twitter.com/dC6QIGYgF5
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- an hour ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 21 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 21 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- an hour ago







