اسلام آباد: جی 20 قرض معطلی اقدام کے تحت دوسرا پاک امریکہ دوطرفہ معاہدہ طے ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 30 2022، 11:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دوسرے پاک امریکہ دوطرفہ معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں ۔اس معاہدے کی تحت امریکہ پاکستان کو قرض کی مد میں 132 ملین ڈالر کا ریلیف دے گا۔
Ambassador Blome today signed the second U.S.-Pakistan bilateral agreement under the #G20 Debt Service Suspension Initiative, providing $132 million in U.S. debt relief to Pakistan. Our priority is to redirect critical resources in Pakistan. pic.twitter.com/UlwFzoXPWw
— U.S. Embassy Islamabad (@usembislamabad) September 30, 2022
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دستیاب اہم وسائل کو ری ڈائریکٹ کرنا ہماری ترجیح ہے۔
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 3 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 4 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



