صوبہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 341 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Oct 3rd 2022, 3:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی سے صوبائی محکمہ صحت کے جاری شدہ بیان کے مطابق کراچی میں 241، حیدرآباد ڈویژن میں 62 اور میرپور خاص ڈویژن میں 29 افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔
محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ شہید بےنظیرآباد میں7، لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن میں ایک ایک شخص ڈینگی وائرس سے متاثر ہوا ہے۔

قطر اور دیگر ممالک کی پالیسیوں نے اسرائیل کو عالمی سطح پر تنہا کر دیا ہے، نیتن یاہو
- 3 گھنٹے قبل

اسرئیلی یرغمالیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیاتو نتائج انتہائی سنگین ہوں گے، ٹرمپ کی حماس کو دھمکی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت ایک بار پھر کل مد مقابل، جویلین تھرو میں ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے
- 2 منٹ قبل

وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمادسے ملاقات، قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
- ایک گھنٹہ قبل

قطر سے اظہار یکجہتی کیلئے عرب اور اسلامی ممالک کے ہنگامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری
- 3 گھنٹے قبل

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 2.78 روپے مہنگا
- 12 گھنٹے قبل

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوار
- 4 گھنٹے قبل

بلوچستان: ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید، کلیئرنس آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

شرح سود برقرار رکھنا ٹیکس دہندگان پر مہنگا بوجھ ہے: گوہر اعجاز
- 12 گھنٹے قبل

دبئی میں پاک-بھارت دوستی، بھارتی شائقین کی اپنی ٹیم کے رویے پر تنقید
- 13 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی طرف سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات