Advertisement
TheMaryamNSharifNew
Advertisement
تجارت

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹرمحمد اسحاق ڈار سے  پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن بن فیصل الثانی نے ملاقات کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اکتوبر 4 2022، 5:30 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے قطر کے سفیر کی ملاقات

تفصیلا ت کے مطابق وفاقی وزیر نے قطر کے سفیر کاپرتپاک خیر مقدم کیااورپاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔ 

ملاقات میں پاکستان اور قطر کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مضبوط اور گہرا بنانے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

 

Advertisement