اسلام آباد: پاکستان نے برطانیہ کو سفری پابندی والے ملکوں کی فہرست سے نکال دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے برطانیہ کو سفری پابندی والے ملکوں کی فہرست سے نکال دیا، حکومت کی نئی ہدایت کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جس کے بعد برطانیہ سے پاکستان آنے والے مسافروں کی مشکلات ختم ہوجائیں گی۔
سی اے اے کیجانب سے جاری کردی نوٹیفیکیشن کے مطابق برطانیہ کو پابندی والے ملکوں کی فہرست سی کیٹگری سے نکال کر کیٹگری بی میں شامل کردیا گیا ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے بین الاقوامی پروازوں اور چارٹرڈ فلائٹس کے لیے نئی ایس او پیز جاری کی ہیں، کیٹگری سی میں شامل ملکوں کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے،کیٹگری سی میں شامل ملکوں کے مسافر پاکستان کاسفر نہیں کرسکتے۔
سی اے اے کی جانب سے کیٹگری سی میں جنوبی افریقا،کولمبیا، زمبابوے، گھانا سمیت 22 ملکوں کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ کیٹگری بی میں شامل ممالک سے آنے والے مسافروں کو پاکستان آنے سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی ایس او پیز 6 تا 20 اپریل تک قابل عمل ہوں گی۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 7 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 8 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 11 گھنٹے قبل







