Advertisement

بنگلادیش میں افسوس ناک حادثہ،26 افراد ہلاک

بنگلادیس میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا جس میںکارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد کشتی الٹنے کےباعث کم از کم 26 افراد ہلاک ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 6th 2021, 8:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات  کے مطابق بنگلا دیش  میں 100 سے زائد مسافروں سے بھری چھوٹی مسافر کشتی شیتا لکھیا دریا میں ایک کارگو جہاز سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس اور  عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ حادثے کے فوری بعد کارگو جہاز  موقع سے فرار  ہو گیا۔

غیر ملکی  میڈیا کے مطابق اتوار کے روز  پیش آنے والے حادثے میں اب تک 26 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، 5 لاشیں گزشتہ روز  ہی نکال لی گئی تھیں جبکہ مزید 21 لاشیں پیر کے روز  نکالی گئیں۔

بنگلا دیشی حکام کا کہنا ہے کہ حادثے سےمتاثر ہونے والوں کو 25000 ٹکا فی کس معاوضہ دیا جائے گا جبکہ حادثے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔

Advertisement
لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

لاہور میں ڈمپر نے 3 رکشوں اور دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

  • 2 گھنٹے قبل
جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا،  پاکستانی سفیر

جموں و کشمیرمسائل کو حل کرنے کے لیے امریکا سمیت، عالمی برادری کوکردار ادا کرنا ہوگا، پاکستانی سفیر

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر

  • 3 گھنٹے قبل
ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی

  • 17 گھنٹے قبل
امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط

  • 15 گھنٹے قبل
مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا

مودی سرکار کا جھوٹ بے نقاب، جنگ بندی کیلئے بھارت نے امریکا سے رابطہ کیا تھا

  • ایک گھنٹہ قبل
پاک بھارت  کشیدگی رکوانے  کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر 

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر 

  • 13 گھنٹے قبل
شہر قائد میں آج  موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

شہر قائد میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے  اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی

  • 4 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا غزہ میں مستقل اور غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ

  • 3 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا

سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا

  • 15 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک فی لیٹر کمی کا امکان

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement