پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ غلطیوں سے سبق سیکھیں گے، آغاز اچھا کیا تھا لیکن فنش اچھا نہ کرسکے، انڈیا نے کافی نپی تلی کرکٹ کھیلی۔


میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا بھارت کی جیت کا کریڈٹ ہارڈیک پانڈیا اور ویرات کوہلی کو جاتا ہے۔
کپتان بابر اعظم نے کہا پر اعتماد ہوں کہ ہم ٹورنامنٹ میں کم بیک کرینگے، وکٹیں لینا چاہ رہے تھے اس لیے مین بولرز پہلے استعمال کیے، شاہین انجری کے بعد آیا ہے اس لیے اسکو تھوڑا وقت دینا چاہئے۔
بابراعظم کا کہنا تھا کہ یہ ایک سخت مقابلہ تھا، ہم نے آغاز میں اچھی بولنگ کی لیکن ویرات اور پانڈیا نے مومنٹم تبدیل کیا اوربھارت کیلئے اچھا گیم فنش کیا۔
بابراعظم نے کہا ہمارے پاس چانس تھا، بولرز سے کہا پراعتماد رہیں اور پلان کے مطابق 100 فیصد کارکردگی دکھائیں۔ افتخار احمد اور شان مسعود نے بہت عمدہ بیٹنگ کی۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل






