Advertisement

بھارت : گجرات میں پُل گرنے سے اموات کی تعداد 141 ہو گئی

نیودہلی : بھارت کی ریاست گجرات میں برطانوی دور کا پل گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 141 ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Oct 31st 2022, 12:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت : گجرات میں پُل گرنے سے اموات کی تعداد 141 ہو گئی

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ شام  بھارتی ریاست گجرات  کے شہر احمد آباد سے 200 کلومیٹر دور موربی میں میں  150 سالہ پرانے پل پر لوگ مذہبی تہوار منانے کے لیے جمع تھے کہ پل کو آپس میں جوڑنے والی کیبلز اچانک ٹوٹ گئیں ، اس وقت پل یا اس کے ارد گرد 500 افراد موجود تھے جو مچھو دریا میں جا گرے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق  حادثے میں زخمی افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ  177 افراد کو بچا لیا گیا ہے ۔  پل حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش تاحال  جاری ہے جبکہ پولیس چیف کا کہنا ہے کہ  ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے۔

دوسری جانب گجرات کی حکومت نے پل گرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔

گجرات کے وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل نے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کے لیے 4 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

سو سال سے زیادہ قدیم پل کو کچھ عرصہ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا تاہم پل کو مرمت اور تزئین و آرائش کے بعد چار دن قبل کھولا گیا۔

Advertisement
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں  خصوصی عشائیہ کی تقریب میں شرکت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی واشنگٹن میں خصوصی عشائیہ کی تقریب میں شرکت

  • 3 hours ago
پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی پر پابندی کا بل منظور،خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی

پنجاب اسمبلی میں پتنگ بازی پر پابندی کا بل منظور،خلاف ورزی پر سزائیں ہوں گی

  • 2 hours ago
سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روزاضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 minutes ago
قتل و غارت کرنے والے  بلوچستان  کے  بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم

قتل و غارت کرنے والے بلوچستان کے بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں، وزیر اعظم

  • 2 hours ago
پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا رواں ماہ کے آخر تک لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

  • 23 minutes ago
پی ٹی آئی نے آئین وقانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کرائے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے آئین وقانون کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن کرائے، بیرسٹر گوہر

  • an hour ago
بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا

بلوچستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ہلاک دہشت گرد افغان شہری نکلا

  • an hour ago
پنجاب میں  پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء

پنجاب میں پہلی اور سب سے بڑی کاروبار فنانس سکیم کا اجراء

  • an hour ago
ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ترکیہ :ہوٹل میں آتشزدگی سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 39 minutes ago
امریکہ میں قتل کی انوکھی واردات،سوتیلی ماں نے اپنے دس سالہ بیٹے کی جان لے لی

امریکہ میں قتل کی انوکھی واردات،سوتیلی ماں نے اپنے دس سالہ بیٹے کی جان لے لی

  • 3 hours ago
پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات  کی رپورٹ جاری

پی ٹی آئی کے پرتشدد مظاہروں اور احتجاج سے ہونے والے کی نقصانات کی رپورٹ جاری

  • an hour ago
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

  • 2 hours ago
Advertisement