جہلم:معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ، ملزم گرفتار
نوجوان نعرہ لگا کر خالی ہاتھ انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ آور ہوا تھا، گرفتار ملزم ایبٹ آباد کا رہائشی اور تعلق کالعدم جماعت سے بتایا جا رہا ہے،پولیس


جہلم : جہلم میں گزشتہ رات معروف مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ کیا گیا۔
جہلم پولیس کے مطابق حملے کے وقت محمد علی مرزا درس کے بعد فوٹو سیشن میں مصروف تھے، حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان نعرہ لگا کر خالی ہاتھ انجینئر محمد علی مرزا پر حملہ آور ہوا تھا، گرفتار ملزم ایبٹ آباد کا رہائشی اور تعلق کالعدم جماعت سے بتایا جا رہا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے انجئینر محمد علی مرزا پر حملے کامقدمہ درج تھانہ سٹی جہلم میں درج کر لیا ہے، جس میں مدعی مقدمہ نے کہا کہ ملزم نے دونوں ہاتھوں سے انجئینر محمدعلی مرزا کاگلادبوچا، ملزم کوپکڑ کر موقع پر ہی پولیس کے حوالے کردیاگیا۔

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پی ایس ڈی ایف اور نوپڈپ کا خصوصی افراد کیلئے ہنرمندی کی تربیت کا معاہدہ
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 3 گھنٹے قبل
اسکولوں کے اوقات میں کمی کا اعلان
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 11 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 7 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
لالی وڈ لیجنڈ شان شاہد رات گئے تماثیل تھیٹر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل



