Advertisement

اوباڑو:  ڈاکوؤں کے حملے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ سمیت 5 اہلکار شہید

کراچی : سندھ میں کچے کے علاقے رونتی میں ڈاکوؤں نے  حملہ کرکے ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو شہید کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Nov 6th 2022, 4:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوباڑو:  ڈاکوؤں کے حملے میں ڈی ایس پی اور 2 ایس ایچ سمیت 5 اہلکار شہید

ترجمان پولیس کے مطابق  شہید ہونیوالوں میں  ڈی ایس پی اباڑو عبدالمالک بھٹو، شہید ایس ایچ او میر پور ماتھیلو عبدالمالک کمانگر، شہید ایس ایچ او کھینجو دین محمد لغاری،  شہید پولیس کانسٹیبل جتوئی پتافی تھانہ میر پور ماتھیلو، شہید پولیس کانسٹیبل محمد سلیم چاچڑ تھانہ اباڑو شامل ہیں ۔

مقابلے میں ایس ایچ او رونتی غلام علی بروہی اور دیگر اہل کار زخمی ہوئے ہیں ۔

رونتی کچے میں پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے آفیسروں اور اہلکاروں کی لاشیں پولیس نے تحویل میں لیکر تحصیل اسپتال اوباڑو منتقل کر دی گئی ہیں ۔ 

ڈی آئی جی کے مطابق  گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ رات کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ پر حملہ کردیا۔ 

ترجمان پولیس کے مطابق شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ٹھیک 11 بجے ایس ایس پی آفس لان میں ادا کی جائے گی۔

نماز جنازہ میں شرکت کےلئے پولیس آفیسرز اور پولیس آفیشلز پولیس یونیفارم میں آنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ 

Advertisement
الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی

الیکشن کمیشن نے بہاولپور عوامی حقوق پارٹی کو رجسٹر کرلیا، ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 167 ہوگئی

  • 8 گھنٹے قبل
عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

عاشورہ محرم پر 5 اور 6 جولائی کو عام تعطیل، ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے آذربائیجان پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری

ملک بھر میں بارش، آندھی اور سیلاب کا خطرہ؛ این ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری

  • 9 گھنٹے قبل
شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

شگاگو: نائٹ کلب پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 14 زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ

لاہور میں جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، پولیس رپورٹ

  • 12 گھنٹے قبل
این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

این ڈی ایم اے نے 6 سے 10 جولائی تک ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

  • 11 گھنٹے قبل
ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اگلے ہفتےپاکستان کادورہ کریں گے

  • 11 گھنٹے قبل
 جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی

 جس دن اسمبلی میں ہمارا ایک بھی رکن زیادہ ہواتو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں،گورنر کے پی

  • 11 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور بمباری سے شہداء کی تعداد 300 سے تجاوز کر گئی، امدادی مراکز بھی نشانہ

  • 10 گھنٹے قبل
یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک

یوکرینی حملے میں روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف میجر جنرل گودکوف سمیت 11 اہلکار ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم

جھنگ وائلڈ لائف پارک سے قیمتی ہرن چوری، تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement