فیصل آباد: دھند نے پنجاب کے مختلف شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے،دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Dec 6th 2022, 2:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق فیصل آبا د میں ستیانہ کے قریب دھند کے باعث گنے کے ٹرالر سے موٹرسائیکل سوار ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں دو موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوگئے۔
حادثے کی اطلا ع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں 27 سالہ احسان اور41 سالہ صابر حسین شامل ہیں ۔ جاں بحق افراد کا تعلق جڑانوالہ سے ہے۔
دوسری جانب مختلف شہروں میں دھند کے باعث موٹروے کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا ہے ۔ موٹروے پولیس نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی ہے ۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 4 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 4 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 38 minutes ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 9 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







