ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ 700 روپے فی تولہ مزید مہنگا ہوگیا ۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر دسمبر 26 2022، 10:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کےمطابق سونے کی میں 700روپے اضافے کے بعد سوناایک لاکھ78ہزار 200روپے کا تولہ ہوگیا ۔جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 600روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 52ہزار 778روپے ہوگئی ۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے دام مستحکم رہےعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1798ڈالر فی اونس پر برقرار رہی ۔دوسری جانب صرافہ بازار میں چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 20 روپے اور دس گرام چاندی 1 ہزار 731 روپے 82 پیسے برقرار رہی۔

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 5 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 دن قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 6 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 5 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





