اسلام آباد : این سی او سی کی جانب سے بیساکھی میلے کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں گئی ہیں جس میں 15 ممالک سے مسافر پاکستان نہیں آ سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق این سی او سی اجلاس میں آج بیساکھی میلے کیلئے گائیڈ لائنز جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق برطانیہ،برازیل ،ساؤتھ افریقہ ،کولمبیا،پرتگال سے پاکستان آنے پر پابندی عائد ہوگی ،پیرو بوسٹوانا، آئرلینڈ، کینیا، موزمبیق سے بھی آنے کی اجازت نہیں۔
190ممالک کے شہری پی سی آر ٹیسٹ منفی دکھا کر پاکستان آ سکیں گے۔جس میں بھارت،افغانستان،آذربائجان، ارجنٹائن،بحرین،بنگلہ دیش،بلغاریہ، فرانس، یونان، گرین لینڈ، ایران،عراق شامل ہیں جبکہ اٹلی،کویت، مالدیپ،نیپال، میسیکو،اومان سنگاپور،سوئٹزرلینڈ، ترکی، امریکا والوں کیلئے ٹیسٹ لازم ہو گا ۔ پی سی آر ٹیسٹ منفی اور 96 گھنٹے سے پرانا نہ ہو۔
میلے کے دوران ایک علاقے کے لوگ ایک ساتھ رہیں۔بچے اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد نہیں آ سکتے۔
این سی او سی کے مطابق اجتماعی لنگر سے اجتناب کر کے پہلے سے پیک کھانا استعمال کیا جائے، میلے کے دوران سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھا جائے اور ہاتھ ملانا اور گلے ملنے سے پرہیز کریں۔

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 8 hours ago

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 6 hours ago

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 9 hours ago

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 9 hours ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 10 hours ago

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 7 hours ago
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 7 hours ago

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 7 hours ago
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 6 hours ago

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 9 hours ago

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 11 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 11 hours ago