بھارت : ٹی وی اور بالی وڈ اداکارہ انکتا لوکھنڈے ان دنوں وکی جین کے ساتھ اپنے تعلقات کو لے کر سو شل میڈیا میں چھائی ہوئی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 11th 2021, 10:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق انکتا لوکھنڈے بوائے فرینڈ وکی جین کیلئے اپنے پیار کا اظہار کرنے سے کبھی نہیں ہچکچاتی ہیں۔ عوامی مقامات ہوں یا پھر پرائیویٹ پارٹیاں ، انکتا لوکھنڈے اکثر وکی جین کے ساتھ نطر آجاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر بھی انکتا ، وکی جین کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔
اب انکتا نے اپنے بوائے فرینڈ وکی جین کے ساتھ ایک رومانٹک ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں دونوں ڈانس کرتے نظر آرہے ہیں۔ انکتا نے جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ، اس کے فورا بعد ہی لوگوں کی توجہ اس پر چلی گئی۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انکتا نے لکھا : تین سال ، ایک ساتھ کے تین سال۔
View this post on Instagram

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- a day ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- a day ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- a day ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






