پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ لگتا ہے مسلم لیگ نواز تو بالکل گھبرا گئی، ان کا ووٹ تو کوئی نظر ہی نہیں آتا۔

لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان پارلیمنٹ نہیں جاسکتا اس کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ہے، ان کے پاس اب عدالت کاراستہ باقی بچا ہے یا پھر سڑکوں پر آسکتے ہیں۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ کراچی میں پیپلز پارٹی نےبہترین کارکردگی دکھائی، ن لیگ تو ختم ہی سمجھیں، لگتا ہے مسلم لیگ نواز تو بالکل گھبرا گئی، ان کا ووٹ تو کوئی نظر ہی نہیں آتا۔
نواز شریف کے حوالے سے اعتزاز احسن نے کہا کہ نواز شریف کے لیے ملک واپس آنا مشکل ہوچکا ہے، جب سے یہ الزام لگا ہے کہ نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر سازش کی، اس سازش کے تحت ارشد شریف کو قتل کیا گیا پھر عمران خان کو گولیاں ماری گئیں، لندن پولیس اس معاملےکوبڑی سنجیدگی سےدیکھ رہی ہے
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اگر (ن) لیگ ارشد شریف کے کیس میں ملوث نہیں تو لندن میں تسنیم حیدر کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کرے۔

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب میں اسکول ٹیچر انٹرنز کی دوبارہ بھرتی کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 2 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 2 گھنٹے قبل

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 3 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 4 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- ایک گھنٹہ قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 2 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 2 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 3 گھنٹے قبل