Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظورکرلی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2023, 10:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری کی ضمانت منظور

جہلم میں فواد چوہدری کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی کارکنان نے جی ٹی روڈ پر احتجاج کیا جس میں فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری اور سابق ایم پی اے چوہدری ظفر بھی موجود تھے۔

پولیس نے احتجاج کے مقام سے فراز چوہدری کو گرفتار کیا تھا۔

تاہم اب فراز چوہدری کی ضمانت منظورکرلی گئی۔ علاقہ مجسٹریٹ وقاص وڑائچ نے فراز چوہدری کے رہائی کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement