ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8ہزار سے متجاوز

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 8th 2023, 5:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 8ہزار سے متجاوز
ترکیہ میں 5 ہزار 894 اور شام میں 2 ہزار 470 افراد ہلاک ہوئے ہیں، زلزلے میں مرنے والوں میں57 فلسطینی بھی شامل ہیں، قیامت خیز تباہی کے بعد 300 سے زیادہ آفٹر شاکس آچکے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دونوں ملکوں میںمزید 40 ہزار اموات کا خدشہ ہے،ملبے تلے پھنسے افراد کو نکالنے کا سلسلہ دن رات جاری ہے تاہم بعض علاقوں میں برفباری کے باعث متاثرین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
زلزلے کا شکار 10شہروں کو آفت زدہ قرار دیتے ہوئے طیب اردوان نے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذکردی ہے اور امدادی کاموں کے لیے 5 ارب ڈالرز مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔

نئے کرنسی نوٹ تیار، چھپائی کیلئے اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
- 17 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا نیووٹیک کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان، تکنیکی و فنی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے کی ہدایت
- 19 گھنٹے قبل

ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے عوام کو سہولیات کی فراہمی مزید سہل اور ڈیجیٹائزیشن کے عمل میں تیزی لائی جائے،وزیراعظم
- 18 گھنٹے قبل

بنوں: امن کمیٹی پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
- 13 منٹ قبل

صدر مملکت نے نے اسلام آباد مقامی حکومت آرڈیننس پر دستخط کر دیے
- ایک دن قبل

اسلام آباد کے بعد لاہور میں گیس لیکج دھماکا،8 افراد جھلس کر زخمی
- 20 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا معاشی حملہ ،ایران کیساتھ تجارت کرنیوالے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
- 25 منٹ قبل
ہری پورمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
- ایک دن قبل

ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا قائم مقام صدر ڈکلیئر کردیا
- 21 گھنٹے قبل
جاپان جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کیلئے 18.62 ملین ڈالر گرانٹ دے گا،معاہد ے پر دستخط
- 7 منٹ قبل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور قومی سلیکٹرمحمد الیاس انتقال کر گئے
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)


