راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا دہشتگرد ہلاک ہوگیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 14th 2021, 2:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد پیر عرف اسد مارا گیا۔
آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ دہشتگرد پیر عرف اسد 2006 سے ٹی ٹی پی کا سرگرم رکن تھا اور اس نے ٹی ٹی پی بیت اللہ محسودگروپ میں شمولیت اختیارکی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پیر عرف اسد حکیم اللہ محسود کی موت کے بعد شہریار محسود گروپ میں شامل ہوگیا، دہشتگرد سکیورٹی فورسزکےخلاف دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث رہا۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- a day ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 days ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 4 hours ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
