ڈرامہ سیریز کورولو عثمان میں قونیہ محل کے ایک اہم سپاہی کا کردار ادا کیا

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 13th 2023, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترکی اور شام میں گزشتہ ہفتے آنے والے خوفناک زلزلے کے ملبے تلے دب کر مقبول ترک ڈرامہ کرولو س عثمان سے شہرت یافتہ اداکار بامیزاہلیہ سمیت جان کی بازی ہار گئے۔
بامیز اور ان کی موسیقار بیوی زالان ٹائیگرس کی موت کی تصدیق پروڈکشن کمپنی بوزداگ فلم نے انسٹاگرام پر کی تھی۔
پروڈکشن کمپنی نے دونوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ اداکار ساوولسن اپنی اہلیہ کے ساتھ ترکی میں زلزلے کے ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔
View this post on Instagram
اس نے اسلامی فتوحات پر مبنی مشہور ترک ڈرامہ سیریز کورولو عثمان میں قونیہ محل کے ایک اہم سپاہی کا کردار ادا کیا۔
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- a day ago

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- a day ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- a day ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





